غیبی طاقت

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - غیب سے ملی ہوئی طاقت، وہ طاقت جس کی تحصیل کے اسباب معلوم نہ ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - غیب سے ملی ہوئی طاقت، وہ طاقت جس کی تحصیل کے اسباب معلوم نہ ہوں۔